عمومی سوالات

عمومی سوالات

نمایاں عمومی سوالات

میں تجارتی اکاؤنٹ کیسے کھول سکتا ہوں؟
یہ بہت آسان اور جھٹ پٹ ہے۔ کلک کریں لائیو اکاؤنٹ کھولیں , فارم پُر کریں، مکمل کرنے پر آپ کو اپنے لاگ ان کی تفصیلات کے ساتھ ای میل اور/ یا ایس ایم ایس موصول ہو گی جیسے استعمال کر کے آپ ہمارے محفوظ پلیٹ فارم میں لاگ اِن کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ سب سے اوپر والے ڈپازٹس (Deposits) ٹیب (والٹ آئیکن) پر کلک کر کے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں فنڈز جمع کروا سکتے ہیں۔
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
اگر تفصیلات صحیح طریقے سے پُر کی جایئں تو اس میں 2 منٹ سے بھی کم وقت لگتا ہے۔
میں کس طرح ٹریڈنگ شروع کر سکتا ہوں؟
اگر آپ پہلے ہی ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھول چکے ہیں، آپ کو لاگ ان کی تفصیلات ای میل اور/ یا ایس ایم ایس کے ذریعہ موصول ہو چکی ہیں اور آپ نے ڈپازٹ کروا دیا ہے تو؛ اگلا مرحلہ ٹریڈنگ شروع کرنا ہے۔ آپ ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے متعلق تفصیلی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں یہاں.
کیا میرے فنڈز 24Domino میں محفوظ ہوں گے؟
GF Markets LLC (جو 24Domino کی مالک ہے) کے تمام ریٹیل کلائنٹس کے فنڈزGF Markets LLC کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں محفوظ ہیں۔
24Domino کے ساتھ ٹریڈنگ کے کیا فوائد ہیں؟
24Domino کے ساتھ ٹریڈنگ کے کیا فوائد ہیں؟
میں اپنے اکاؤنٹ میں فنڈز کیسے جمع کروا سکتا ہوں؟
لاگ ان ہونے اور ہمارے فنڈنگ ​​آپشنز سے اپنی پسند کا آپشن منتخب کرنے کے بعد آپ ایپ میں ڈپازٹ کر سکتے ہیں۔ ڈپازٹس پر کوئی فیس نہیں ہے۔
کم سے کم ڈپازٹ کیا ہے؟
کم سے کم ڈپازٹ کی حد $10 ہے جو €10 کے مساوی ہے۔
کم سے کم کتنی رقم نکلوائی جا سکتی ہے؟
کم سے کم ڈپازٹ کی حد $10 ہے جو €10 کے مساوی ہے
آپ کے پاس ڈپازٹ/رقم نکلوانے کے کون سے طریقے دستیاب ہیں؟
24Domino ادائیگی کےمختلف طریقے پیش کرتا ہے جس میں کریڈٹ اورڈیبٹ کارڈز، ای والٹس، موبائل سے ادائیگی کے طریقے اور بینک وائر ٹرانسفرز شامل ہیں۔  نوٹ کریں کہ ہم نقد رقم قبول نہیں کرتے۔
آپ کے پاس ڈپازٹ/رقم نکلوانے کے کون سے طریقے دستیاب ہیں؟
24Domino ادائیگی کے مختلف طریقے پیش کرتا ہے جس میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز، ای والٹس، موبائل سے ادائیگی کے طریقے اور بینک وائر ٹرانسفر شامل ہیں۔  نوٹ کریں کہ ہم نقد رقم قبول نہیں کرتے۔
اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کے لیے مجھے کون سی سپورٹنگ دستاویزات فراہم کرنی ہوں گی؟
(1) حکومت کے جاری کردہ فعال پاسپورٹ یا دیگر سرکاری شناختی دستاویز کی رنگین کاپی (جیسے ڈرائیونگ لائسنس، شناختی کارڈ وغیرہ)۔ شناختی دستاویز میں کلائنٹ کا پورا نام، تاریخ اجراء یا میعادختم ہونے کی تاریخ، کلائنٹ کی تاریخ اور جائے پیدائش یا ٹیکس کا شناختی نمبر اور کلائنٹ کے دستخط ہونا ضروری ہے۔
(2) حالیہ یوٹیلیٹی بل (جیسے بجلی، گیس، پانی، فون، تیل، انٹرنیٹ اور/یا کیبل ٹی وی کنیکشن، بینک اکاونٹ سٹیٹمنٹ) جو 6 ماہ سے پرانا نہ ہو اور آپ کے رجسٹرڈ پتے کی تصدیق کرتا ہو۔
آپ کیا لیوریج آفر کرتے ہیں؟
ہم 1:400 لیوریج مہیا کرتے ہیں۔ براہ مہربانی اس کے بارے میں مزید تفصیلات پڑھیں یہاں.
میں کتنی پوزیشنیں کھول سکتا ہوں؟
آپ لاتعداد پوزیشنیں کھول سکتے ہیں۔
ٹریڈنگ کے لیےکم از کم رقم کی حد کیا ہے؟
ٹریڈنگ کے لیے کم سے کم درکار رقم $5 ہے جو €5 کے مساوی ہے۔
ٹریڈنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ رقم کی حد کیا ہے؟
آپ فی پوزیشن زیادہ سے زیادہ $50 یا اس کے مساوی€50 سے ٹریڈ کرسکتے ہیں اورآپ لامحدود پوزیشنیں کھول سکتے ہیں۔
میں کس کرنسی میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں رقم جمع کروا سکتا ہوں؟
آپ ابھی کے لئے امریکی ڈالر میں رقم جمع کروا سکتے ہیں۔
 میں اپنا پاس ورڈ کیسے ری سیٹ کر سکتا ہوں؟
اگر آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو براہ مہربانی اپنے لاگ ان پیج پر جائیں اور فورگوٹ پاس ورڈ (forgot password) کے لنک پر کلک کریں اور ہدایات کی پیروی کریں۔ اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو رابطہ کریں support@24domino.com اسے ری سیٹ کرنے کے لیے۔
میرے بینک اکاؤنٹ میں فنڈز پہنچنے میں کتنا وقت لگے گا؟
اس کا انحصار اس ملک پر منحصر ہے جہاں رقم بھیجی جاتی ہے۔ کچھ ممالک میں بینک وائر میں 5 کاروباری دن لگ سکتے ہیں۔
پیسے نکلوانے کی درخواست کے بعد مجھے پیسے موصول ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟
 ہمارا بیک آفس آپ کی پیسے نکلوانے کی درخواست پر 24 گھنٹوں کے اندر کاروائی کرتا ہے۔ ای والٹ کے ذریعے ادائیگی سے آپ کو اسی دن پیسے مل جائیں گے جبکہ بینک وائر یا کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگیوں میں عام طور پر3 - 10 کاروباری دن لگتے ہیں۔
کریڈٹ کارڈ، ای والٹ یا کسی دوسرے ادائیگی کے طریقہ کار کے ذریعہ ڈپازٹ/ پیسے نکلوانے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
بینک وائر ٹراسفر کے علاوہ تمام ڈپازٹ فوری ہوتے ہیں۔ ہمارا بیک آفس پیسے نکلوانے کی تمام درخواستوں پر کاروباری دنوں میں 24 گھنٹوں کے اندر کاروائی کرتا ہے۔ براہ مہربانی ملاحظہ کریں ہمارا ادائیگیوں سے متعلق پیج مزید تفصیلات کے لیے۔
کیا ڈپازٹ/ پیسے نکلوانے کی کوئی فیس ہے؟
ہم ڈپازٹ/ پیسے نکلوانے کی کوئی فیس نہیں لیتے۔