یہ کیسے کام کرتا ہے؟

Download & Register

ڈاؤن لوڈ کریں اور رجسٹر ہوں

24Domino ویب پیج ڈاؤن لوڈ کریں اور صرف چند منٹ میں بالکل مفت اکاؤنٹ کھولیں
Deposit

ڈپازٹ

کم از کم رقم ڈپازٹ کروائیں
Trade

ٹریڈ

ٹریڈ کریں اور اپنے نئے ٹریڈنگ تجربے کا لطف اٹھائیں!

رقم نکلوائیں

اپنے بینک کارڈ یا ای والٹ میں آسانی سے فنڈز حاصل کریں۔ ہم کوئی کمیشن نہیں لیتے۔

ہماری ایپ کوAdd to Home Screen کیسے کیا جائے آئی فون یا اینڈرائڈ?

ہماری ایپ ایک مقامی ایپ کی طرح آپ کی ڈیوائس پر ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے اور اسے مقامی ایپ کے تجربے کی نقل کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ایک بار جب آپ اسے اپنے ہوم پیج پرانسٹال/ شامل کرتے ہیں تو - ہماری ایپ کسی بھی مقامی ایپ کی طرح کام کرتی ہے۔

آئی فون

1

اپنی ڈیوائس پر سفاری یا اپنی پسند کا براؤزر کھولیں آئی فون

Step 1
line
2

24Domino ویب ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور صرف چند سیکنڈز میں مفت اکاؤنٹ کھولیں

Step 2
line
3

سفاری پر شیئر کے بٹن پر ٹیپ کریں

Step 3
4

دائیں طرف سلائڈ کے ذریعے “Add to Home Screen” تلاش کریں

Step 4
line
5

اسے ٹیپ کریں، پھر Add پر ٹیپ کریں (اوپر دائیں طرف)

Step 5
line
6

کھیل کا لطف اٹھائیں!

Step 6

اینڈرائڈ

1

اپنے فون پر کروم کھولیں

Step 1
line
2

ویب سائٹ پر جائیں https://trade.24domino.com

Step 2
line
3

"Install now" بٹن پر ٹیپ کریں

Step 3
4

پھر Add پر ٹیپ کریں

Step 4
line
5

... شامل کرتے ہوئے 24Domino ...

Step 5
line
6

کھیل کا لطف اٹھائیں!

Step 6

مرحلہ وار strong> گائیڈ

1

سب سے پہلے آپ کے لیے ہمارے رجسٹریشن پیج پر جا کر اپنی ذاتی معلومات پُر کرنا ضروری ہے۔

2

پھر اپنے لاگ ان کی تفصیلات دیکھنے کیلئے اپنا ای میل اور/ یا فون چیک کریں۔

3

آسانی سے استعمال کیلئے اپنی ڈیوائس پر ویب بیسڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا اپنا ڈیسک ٹاپ/لیپ ٹاپ استعمال کریں۔ آپ اپنی مرضی کی ڈیوائس استعمال کرسکتے ہیں۔ پھر لاگ ان تفصیلات کے ساتھ جو ہم نے آپ کو فراہم کی ہیں لاگ ان کریں۔ آپ براہ راست لاگ ان پر بھی جاسکتے ہیں https://trade.24domino.com, اور اپنی پسند کی ڈیوائس پر ٹریڈنگ شروع کرسکتے ہیں۔

4

والٹ کے آئیکون پر کلک کر کے اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائیں۔ پھر ڈپازٹ کا انتخاب کریں اور اپنی پسند کا ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں۔

5

ٹریڈنگ شروع کریں اور لطف اٹھائیں۔

24Domino ٹریڈنگ ایپ سے ٹریڈ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

24Domino ٹریڈنگ پلیٹ فارم ایک معروف گیمیفائڈ ٹریڈنگ ایپ ہے۔

اسے جدید پیٹنٹ پینڈنگ ٹیکنالوجیز کے استعمال کے ذریعے تخلیق کیا گیا تھا۔ ٹریڈر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پلیٹ فارم میں جدید ترین معیار شامل کیے گئے ہیں۔ 24Domino ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ساتھ آپ صرف منافع ہی نہیں، بلکہ ٹریڈنگ کے ذریعہ حقیقی خوشی بھی حاصل کرتے ہیں۔ آپ رجسٹریشن اور اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں فنڈز جمع کروانے کے بعد فورا ہمارے پلیٹ فارم کا استعمال شروع کرسکتے ہیں۔ اپنی پہلی ٹریڈ کو انجام دینے کے لیے آپ کے لیے درج ذیل مراحل مکمل کرنا ضروری ہے:

1

وہ انسٹرومنٹ منتخب کریں جس کی آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے تلاش بہت آسان ہو جاتی ہے۔ ہمارے پاس متعدد کرنسی کے پیئرز، اشاریے اور کموڈیٹیز موجود ہیں اور ہم ان میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

2

$0,01/PTS - $1,00/PTS سے اپنا نفع/نقصان منتخب کریں۔ یہ آپ کو فی پوائنٹ پوزیشن کا سائز بتاتا ہے جس میں ٹریڈ کی جارہی ہے۔

3

زیادہ سے زیادہ خطرے کا انتخاب کریں (زیادہ سے زیادہ)۔ (زیادہ سے زیادہ خطرہ) $5 - $50 کے درمیان جو آپ لینے کے لیے تیار ہیں۔ لہذا کم از کم ٹریڈ/خطرہ $5 ہے۔

4

میعاد ختم ہونے کا وقت۔ ہماری ایپ ہر کھلی ہوئی پوزیشن کے لئے اپنا اختتامی وقت (مدت) پیش کرتی ہے۔ آپ 5 منٹ سے 60 منٹ تک کےدورانیے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

5

تمام پیرامیٹرز طے ہو جانے کے بعد آپ یہ فیصلہ کر کے ٹریڈنگ شروع کرسکتے ہیں کہ آیا آپ اپنا منتخب انسٹرومنٹ خریدنا چاہتے ہیں یا بیچنا۔ آپ کے پاس درمیان میں سٹاپ بٹن پر کلک کر کے وقت ختم ہونے سے قبل کھلی پوزیشنوں کو روکنے اور بند کرنے کا آپشن بھی موجود ہوتا ہے۔

6

آپ لامحدود پوزیشنیں کھول سکتے ہیں۔

1

اپنا انسٹرومنٹ منتخب کریں

ہمارے پاس متعدد کرنسی کے پیئرز، اشاریے اور کموڈیٹیز موجود ہیں اور ہم ان میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

2

 ٹریڈز کی ہسٹری

یہاں آپ اپنی گزشتہ تمام ٹریڈز دیکھ سکتے ہیں۔

3

سیٹنگز

اگر آپ میوزک بند کرنا چاہتے ہیں، زبان تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا میوزک تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو سیٹنگز پر کلک کریں

4

ڈپازٹ

 اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کے لئے والٹ کے آئیکن پر کلک کریں۔ آپ اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کر سکتے ہیں۔

5

لاگ آوٹ

آپ اس بٹن پر کلک کرکے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں

6

بیلنس

یہ آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ہے۔

7

جیت یا ہار

یہاں آپ آسانی سے اپنی جیتی یا ہاری ہوئی رقم کی مقدار دیکھ سکتے ہیں۔ ہم نے سبز رنگ کے ساتھ جیت اور سرخ رنگ کے ساتھ نقصان کی نشاندہی کر کے اسے آپ کے لئے آسان بنا دیا ہے۔

8

انسٹرومنٹ

یہاں آپ اپنا منتخب انسٹرومنٹ دیکھ سکتے ہیں جس میں آپ ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ اس خاص مثال میں آپ نے EUR/USD کا انتخاب کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ امریکی ڈالر کے مخالف یورو EUR خرید سکتے ہیں یا بیچ سکتے ہیں۔

9

مدت (اختتامی وقت)

ہماری ایپ ہر کھلی ہوئی پوزیشن کے لئے اپنا اختتامی وقت (مدت) پیش کرتی ہے۔ آپ 5 منٹ سے 60 منٹ تک کےدورانیے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

10

اپنا نفع/نقصان منتخب کریں

$0,01/PTS - $1,00/PTS سے اپنا نفع/نقصان منتخب کریں۔  یہ آپ کو فی پوائنٹ پوزیشن کا سائز بتاتا ہے جس میں ٹریڈ کی جارہی ہے۔

11

زیادہ سے زیادہ خطرے کا انتخاب کریں

زیادہ سے زیادہ خطرے کا انتخاب کریں (زیادہ سے زیادہ)۔ (زیادہ سے زیادہ خطرہ) $5 - $50 کے درمیان جو آپ لینے کے لیے تیار ہیں۔ لہذا کم از کم ٹریڈ/خطرہ $5 ہے۔

12

ٹریڈنگ شروع کریں

اپنا منتخب انسٹرومنٹ خریدیں یا فروخت کریں۔ آپ کے پاس درمیان میں سٹاپ بٹن پر کلک کر کے وقت ختم ہونے سے قبل کھلی پوزیشنوں کو روکنے اور بند کرنے کا آپشن بھی موجود ہوتا ہے۔

13

تمام پوزیشنیں بند کریں

آپ بائیں سوائپ کرکے ایک ہی وقت میں تمام پوزیشنیں بند کرسکتے ہیں۔

14

دوست کو ریفر کریں

>اپنا نک نیم منتخب کریں اور ریفرل پروگرام کے مقابلے میں شامل ہو جائیں۔ اپنے ریفرل لنک کے تحت، سب سے زیادہ رجسٹرڈ صارفین والے ٹاپ 3 ریفررز بڑے انعامات جیتیں گے۔ مزید جانیں

15

لیڈر بورڈ

اپنا نک نیم منتخب کریں اور ریفرل پروگرام کے مقابلے میں شامل ہو جائیں۔ اپنے ریفرل لنک کے تحت، سب سے زیادہ رجسٹرڈ صارفین والے ٹاپ 3 ریفررز بڑے انعامات جیتیں گے۔مزید جانیں

16

چیٹ

اگر آپ کو اپنے اکاؤنٹ یا ایپ سے متعلق کسی مدد کی ضرورت ہو تو چیٹ کا استعمال کریں۔

ٹریڈنگ کا مستقبل۔ آسان اور سہل