24Domino لویئلیٹی پروگرام

ہر ٹریڈ کے ساتھ لویئلیٹی کوئنز حاصل کریں اور انہیں دوبارہ ٹریڈنگ بیلنس میں تبدیل کریں

Loyalty Programme
1

24Domino لویئلیٹی کوئنز کیا ہیں؟

24Domino لویئلیٹی پروگرام آپ کو ٹریڈ کرنے پر لویئلیٹی کوئنز کمانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ہر ٹریڈ شمار ہوتی ہے اور آپ جتنے چاہیں اتنے کوئنز جمع کرسکتے ہیں! آپ کا موجودہ بیلنس ہمیشہ ایپ میں نظر آتا ہے۔

2

لویئلیٹی کوئنز کیسے کمائے جایئں؟

24Domino لویئلیٹی کوئنز کوئی بھی پوزیشن بند کرنے پر کمائے جاتے ہیں، اس سے قطع نظر کہ آپ نے اس ٹریڈ سے کتنا کمایا! آپ کو ملنے والے کوئنز کی تعداد کا انحصار آپ کی ٹریڈنگ پوزیشن کے سائز پر ہوتا ہے اور ان کی رینج 1 اور 100 کے درمیان ہوتی ہے۔

3

کوئنز کا پیسوں سے تبادلے کا کیا طریقہ ہے؟

آپ کے کوئنز کا بیلنس ہمیشہ ایپ میں نظر آئے گا! جیسے ہی آپ کے پاس 300 یا زائد کوئنز جمع ہو جایئں، آپ بیلنس پر ٹیپ کر کے کوئنز ایکسچنج میں جاکر انہیں اصل رقم میں تبدیل کرسکتے ہیں!

4

زیادہ سے زیادہ کوئنز کمائیں

ٹریڈ کریں اور 24Domino لویئلیٹی کوئنز کمائیں جنہیں حقیقی دولت میں بدلا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے کوئی فارم بھرنا یا اضافی سائن اپ ضروری نہیں ہے۔ جیسے ہی آپ ٹریڈنگ شروع کریں گے، آپ کمانا شروع کردیں گے۔

یہ وہ پوائنٹ ہے جہاں 24Domino کا
تخیل اور جدت یکجا ہوتے ہیں

1

آسان

Easy
2

لطف

Fun
3

دلچسپ

Exciting

ہمارے لیے ہر چیز اہمیت رکھتی ہے!