گیمنگ کے مزے کے ساتھ کرنسی کی ٹریڈنگ

کرنسیوں کی ٹریڈنگ پیچیدہ اور وقت طلب ہو سکتی ہیں، لہذا ہم نے اسے سہل بنا دیا ہے

فاریکس کیا ہے؟

فارن ایکسچینج (جسے مختصرا FX یا فاریکس بھی کہا جاتا ہے) ایک مارکیٹ ہے جہاں قومی کرنسیوں کا ایک دوسرے سے تبادلہ کیا جاتا ہے۔ فاریکس مارکیٹ دنیا کی سب سے بڑی، سب سے زیادہ لیکویڈ مارکیٹ ہے، جہاں ہر روز کھربوں ڈالر کی خریدو فروخت ہوتی ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ کو فزیکل ٹریڈنگ سے مکس نہ کریں - یہ سب آن لائن ہے! آپ آن لائن کرنسی خریدتے ہیں، دوسری آن لائن فروخت کرتے ہیں، اور آن لائن منافع کماتے ہیں۔

مثلاً جب آپ کسی دوسرے ملک جاتے ہیں تو، مثال کے طور پر آپ ہوائی اڈے پر کرنسی ایکسچینج ڈیسک کے پاس جاتے ہیں، اور اپنے والٹ میں موجود رقم کا تبادلہ اس ملک کی کرنسی سے کرتے ہیں جہاں کا آپ سفر کر رہے ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نیو یارک میں رہتے ہیں اور فرانس میں پیرس کا سفر کرتے ہیں تو، آپ کو امریکی ڈالر (USD) کا یورو (EU) سے تبادلہ کرنے کی ضرورت پڑے گی۔  آپ کو ایک اسکرین پر مختلف ممالک کے مختلف ایکسچنج ریٹس نظر آئیں گے۔ ایک بار جب آپ نے ڈیسک پر کرنسیوں کا تبادلہ کیا تو آپ نے بنیادی طور پر فاریکس مارکیٹ میں حصہ لیا ہے یا جسے ہم فاریکس ٹریڈنگ کہتے ہیں اس کا پہلا قدم اٹھایا ہے۔ آپ نے ایک کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ کیا ہے، اس معاملے میں آپ نے امریکی ڈالر USD کا یورو EU سے تبادلہ کیا ہے۔ آپ نے امریکی ڈالر USD فروخت کر کے یورو EU خریدے ہیں۔

فاریکس مارکیٹ دن میں 24 گھنٹے اور ہفتے میں 5 دن کھلی رہتی ہے، اور صرف ہفتے کے آخر میں بند ہوتی ہے۔ دن شروع ہوتا ہے جب ٹریڈرز سڈنی میں جاگتے ہیں اور پھر یہ ٹوکیو، لندن، فرینکفرٹ اور آخر کار، نیو یارک تک معاملہ جاتا ہے اور پھر یہ سب معاملہ دوبارہ سے سڈنی سے شروع ہو جاتا ہے!

24Domino کے ساتھ ہی فاریکس ٹریڈنگ کیوں؟

ہماری اخلاقیات آپ کی ضروریات کو پورا کرنا ہے، کیونکہ آخر کار ہمارا مقصد آپ کو ٹریڈنگ کا غیر معمولی اور بہترین لاثانی تجربہ فراہم کرکے آپ کی کامیابی اور ترقی میں مدد کرنا ہے۔ لہذا سکون سے بیٹھیں، آرام کریں اور ٹریڈنگ کے گیمیفائیڈ (gamified) تجربے کا لطف اٹھائیں

Trade Forex
  • لطف
  • دلچسپ تجربہ
  • آسان
  • پرلطف
  • گیمیفائیڈ (gamified) ٹریڈنگ
  • سویپ سے پاک
  • کم خطرہ
  • دنیا میں سب سے زیادہ ٹریڈ کیے جانے والے کرنسی پیئرز تک رسائی
  • گیمیفائیڈ (gamified) ٹریڈنگ
  • ٹائم موڈ - 5 منٹ سے لے کر 60 منٹ کے سلاٹ سے اپنے لیے مناسب دورانیے کا انتخاب کریں

فاریکس ٹریڈنگ کے اوقات

4 علیحدہ ٹریڈنگ سیشنز دستیاب ہیں: سڈنی، ٹوکیو، لندن اور نیویارک۔
لہذا آپ کو ٹریڈنگ کے لیے ہفتے میں 5 دن 24 گھنٹے رسائی حاصل ہوگی (مارکیٹیں ہفتے کے اختتام پر بند ہوجاتی ہیں)۔

Forex Trading Hours
Gmt ٹائم

نوٹ: ٹریڈنگ کے اوقات بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ لیکویڈیٹی فراہم کرنے والے مارکیٹ کے حالات کے مطابق ٹریڈنگ شیڈول کو ضرورت کے مطابق ایڈجسٹ کرسکتے ہیں۔

 24Domino سے فاریکس ٹریڈنگ کیسے کریں؟

ہر کرنسی کی قیمت اس کی فراہمی اور طلب پر منحصر ہوتی ہے جو دو کرنسیوں کے درمیان مستقل گھٹتی بڑھتی’شرح تبادلہ‘ کا تعین کرتی ہے۔ بنیادی طور پر شرح تبادلہ بذات خود ایک کرنسی کے مقابلے میں دوسری کرنسی کی قدر کا فرق ہے۔

شرح تبادلہ ہی تعین کرتی ہے کہ آپ کو ایک کرنسی کے بدلے میں کتنی دوسری کرنسی ملتی ہے، مثلا آپ کو اپنے یورو کے بدلے میں کتنے امریکی ڈالر ملتے ہیں۔ اب جب آپ فاریکس ٹریڈنگ کرتے ہیں تو آپ کرنسی کے پیئرز کی ٹریڈنگ کریں گے۔ لہذا دو مختلف کرنسیاں شامل ہوں گی اور آپ ایک دوسرے کے مقابلے میں ان کی قدر کے بارے میں قیاس آرائی کریں گے۔

ایک بٹن دبا کر سیکنڈز میں فاریکس ٹریڈنگ تک رسائی حاصل کریں۔ آسان، دلچسپ ​​اور سہل!

24domino-Main
Start Trading Forex with 24Domino

Start Trading Forex 24Domino کے ساتھ
آپ کی ایوریج ٹریڈنگ ایپ سے بہتر!