انڈیسیس کی ٹریڈنگ کریں ایک منفرد تجربے کے ساتھ

اشاریے کیا ہیں؟

انڈیسیس/اشاریے اسٹاک مارکیٹ میں حصص کے ایک سکشن کی پیمائش ہیں۔ انڈیسیس یا انڈیکسیس، اسٹاکس کے پورٹ فولیو ہیں۔ ان اسٹاکس کو کسی خاص شعبے یا خاص مارکیٹ کے مطابق گروپس میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر GDAX (یا 30 Dax)، فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈ کرنے والی 30 بڑی جرمن کمپنیوں پر مشتمل ہے۔ ND100m امریکہ کی ٹاپ کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اسٹاک پر مشتمل ہے۔

انڈیسیس کی قیمتوں میں تبدیلی اور اتار چڑھاؤ کو مختلف عوامل مثلا سیاسی واقعات، کسی خاص شعبے کی کمپنیوں کو متاثر کرنے والے اہم عوامل، معاشی ڈیٹا جیسے روزگار کے اعدادوشمار اور کرنسی کی مارکیٹوں میں بڑی تبدیلیاں متاثر کرتے ہیں

24Domino کے ساتھ ہی اسٹاک انڈیسیس کیوں؟

ہماری اخلاقیات آپ کی ضروریات کو پورا کرنا ہے، کیونکہ آخر کار ہمارا مقصد آپ کو ٹریڈنگ کا غیر معمولی اور بہترین لاثانی تجربہ فراہم کرکے آپ کی کامیابی اور ترقی میں مدد کرنا ہے۔ لہذا سکون سے بیٹھیں، آرام کریں اور ٹریڈنگ کے گیمیفائیڈ (gamified) تجربے کا لطف اٹھائیں

Trade Forex
  • لطف
  • دلچسپ تجربہ
  • آسان
  • پرلطف
  • گیمیفائیڈ (gamified) ٹریڈنگ
  • سویپ سے پاک
  • کم خطرہ
  • دنیا میں سب سے زیادہ ٹریڈ کیے جانے والے کرنسی پیئرز تک رسائی
  • گیمیفائیڈ (gamified) ٹریڈنگ
  • ٹائم موڈ - 5 منٹ سے لے کر 60 منٹ کے سلاٹ سے اپنے لیے مناسب دورانیے کا انتخاب کریں

24Domino کے ساتھ انڈیسیس ٹریڈ کیسے کی جائے؟

24domino-Main
Start Trading Indices with 24Domino

Start Trading Indices 24Domino کے ساتھ
آپ کی ایوریج ٹریڈنگ ایپ سے بہتر!